کمیٹی میں آڈٹ حکام نے یہ انکشاف بھی کیا کہ پی آئی اے سی انتظامیہ کی جانب سے تین کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں سے انکم ٹیکس کاٹ کر خلاف ضابطہ ری ایمبرسمنٹ (واپسی)کردی گئی . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی کو آگاہ کیا گیاہے کہ سابق دور حکومت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن کی جانب سے مشتہر شدہ 30خالی آسامیوں پر 250مینجمنٹ ٹرینی افسران بھرتی کئے گئے .
کمیٹی نے ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری مکمل کرنے میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کیس کی انکوائری سے متعلقہ ایف آئی اے کے افسر کو طلب کرلیا .
متعلقہ خبریں