سابق دور حکومت، PIA میں 30 اسامیوں پر 250 افسر بھرتی کرنیکا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی کو آگاہ کیا گیاہے کہ سابق دور حکومت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن کی جانب سے مشتہر شدہ 30خالی آسامیوں پر 250مینجمنٹ ٹرینی افسران بھرتی کئے گئے۔

کمیٹی نے ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری مکمل کرنے میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کیس کی انکوائری سے متعلقہ ایف آئی اے کے افسر کو طلب کرلیا۔

کمیٹی میں آڈٹ حکام نے یہ انکشاف بھی کیا کہ پی آئی اے سی انتظامیہ کی جانب سے تین کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں سے انکم ٹیکس کاٹ کر خلاف ضابطہ ری ایمبرسمنٹ (واپسی)کردی گئی۔

Recent Posts

مرید کے سر پر جوتا رکھ کر دم کرنے والے پیر کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں جعلی عاملوں اور جعلی پیروں کی بڑی تعداد عوام کی…

10 mins ago

’اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ‘، وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپلائی کرنے والوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ’اپنی چھت اپنا…

20 mins ago

مستعفی ہونے کی خبر، بابر اعظم کی ٹوئیٹ پر اے بی ڈی ویلیئرز نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بابر اعظم کا قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے حالیہ استعفے…

29 mins ago

دورہ آسٹریلیا کے دوران گرل فرینڈ کے پنک جوتے کیوں پہنے؟ یووراج سنگھ نے دلچسپ کہانی سنائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے ‘منکی گیٹ’ اسکینڈل کے باعث…

38 mins ago

دو خان آمنے سامنے: ’یہ چھچھورا پن ہے‘، شاہ رخ خان کی اس بات پر عامر خان نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاہ رخ خان اور عامر خان بالی ووڈ کے 2 بڑے سپر…

48 mins ago

تمام اسٹیک ہولڈرز کو پیغام دیدیا حکومت مزید قرض حاصل کرنے کی خواہشمند نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام…

57 mins ago