(قدرت روزنامہ)قاہرہ میں مقیم 24 سالہ سعودی اداکارہ اریج عبداللّٰہ کی اپنے فلیٹ سے لاش برآمد ہوئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ کی ملازمہ نے انہیں جب فلیٹ میں اتوار کے روز مردہ حالت میں پایا تو فوری پولیس کو آگاہ کیا۔
پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ قتل کا کوئی شبہ نہیں ہے اور امکان ہے کہ یہ طبعی موت ہے۔
کیس پبلک پراسیکیوشن کو بھیجا گیا، جس نے موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے فوری پوسٹ مارٹم کا حکم دیا۔
فرانزک رپورٹ نے ثابت کیا ہے کہ
اداکارہ کو نیند کے دوران پلمونری ایمبولزم کا سامنا کرنا پڑا، جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔
میت کو تدفین کے لیے سعودی عرب بھجوانے اور آخری رسومات کے لیے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)دوسری شادی پر شوہر کے گھر کو آگ لگانے والی خاتون کے خلاف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق…
رینالہ خورد (قدرت روزنامہ) نوسربازوں نے سادہ لوح غریب محنت کش کو شادی کا جھانسہ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…