جاں بحق افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں . ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں دم گھٹنے سے ہوئیں . جاں بحق ہونے والے افراد رات کو گیس کا ہیٹر لگا کر سوئے تھے جس کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی . پولیس نے تمام افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے . . .
(قدرت روزنامہ)ہنگو میں گھر میں گیس بھر جانے سے 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے .
ہنگو کی گلشن کالونی میں ایک گھر میں گیس بھر جانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے .
متعلقہ خبریں