سرفراز احمد کی بیوی نے پی سی بی سے ایسا معنی خیز سوال پوچھ لیا کہ مداح بھی حیران رہ جائیں گے

کراچی (قدرت روزنامہ)سابق کپتان سرفراز احمد کو پی سی بی کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد انہیں پلیئنگ الیون سے بھی نکال دیا گیا اور پھر سنٹر ل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی کی گئی ۔اس صورتحال پر سرفراز احمد مکمل خاموش ہیں اور ٹیم کے ساتھ ساتھ موجود ہیں ،اس دوران چاہے انہیں گراﺅنڈ میں کھلاڑیوں کو پانی پلانے کے لیے بھیجا جائے یا پویلین میں بٹھا کر میچ دکھائے جائیں وہ ان کاموں کو ذمہ داری سے سر انجام دے رہے ہیں ۔اب پی سی بی کی جانب سے سرفراز احمد کی تصویر شیئر نہ کرنے پر آخر اہلیہ کا حوصلہ جواب دے گیا اور انہوں نے پی سی بی سے معنی خیز سوال کر ڈالا ۔

دورہ انگلینڈ میں ناکامی کے بعد مصباح الحق نے قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز سے امیدیں لگا لیں
پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹر سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے شوہر کا پوچھ لیا۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز کے دورے پر بارباڈوس میں موجود ہے جبکہ گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ٹیم کی آئسولیشن بھی ختم کردی گئی تھی۔

غریدہ فاروقی ایک بار پھر جانوروں کے حقوق کیلئے بول پڑیں
ان تصاویر میں کھلاڑی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ تفریح بھی کررہے ہیں۔ایسے میں سکواڈ میں شامل سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے تصاویر میں شوہر کے نظر نہ آنے پر پی سی بی پوچھ لیا کہ میرے شوہر کہاں ہے؟اس پر پی سی بی نے سرفراز کی سمندر سے نکلنے کی تصویر ڈال دی۔

Recent Posts

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

8 mins ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

10 mins ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

1 hour ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

2 hours ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

2 hours ago

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اخراجات کم کرنے کا طریقہ بتادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن حکومت پر بہت…

2 hours ago