(قدرت روزنامہ)گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی۔ لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
گلگت بلتستان کے ضلع استور، جگلوٹ۔ چلاس سمیت مختلف علاقوں میں زلزنے کے جھٹکوں نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا ۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف پھیل گیا۔
زلزلے کی شدت5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 45 کلومیٹر اور مرکز جگلوٹ کے قریب تھا۔
زلزلے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے استور کا دیگر اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔ جگلوٹ اسکردو روڈ مکمل طور پر بند ہو گئی۔ مواصلاتی نظام درہم برہم ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
زلزلے کے بعد رات بھر آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری رہا۔ شہریوں نے آفٹر شاکس کے خوف سے سخت سردی کے باوجود رات کھلے آسمان تلے گزاری ۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…