لاڑکانہ(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے مؤثر سیاسی جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔
ہم نیوز کے مطاب نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں منعقدہ اجلاس میں بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل اور اہداف پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5 جنوری کو ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی تقریب لاہور میں منعقد کی جائے گی۔
اجلاس میں کیے جانے والے فیصلے کے تحت لاہور سے حکومت کے غریب دشمن اقدامات کے خلاف عوام کو متحرک کیا جائے گا۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…