موجودہ کابینہ میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف منصوبے بنتے رہے، رہنما (ن) لیگ
لاہور (قدرت روزنامہ) رہنما مسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس دن نواز شریف آئے وہ دن موجودہ حکومت کی رخصتی کا دن ہو گا، موجودہ کابینہ میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف منصوبے بنتے رہے۔منگل کو ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوںنے کہا کہ شریف خاندان کے خلاف سازشیں کرنے والے راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں، قوم کی روٹی چھین لی گئی، عوام حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کا مکمل صفایا ہو گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…