ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کو رہا نہ کرنے پر سخت ردعمل درینے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے بائیکاٹ کا فیصلہ موخرکردیا . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹر نے ایمرجنسی سروسز کے بائیکاٹ کا فیصلہ موخرکردیا . کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز اور آپریشن تھیٹر سروسز کا بائیکاٹ 32ویں روز بھی جاری رہا ینگ ڈاکٹرز کا بائیکاٹ ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف کیا جارہا ہے جب کہ ینگ ڈاکٹرز احتجاج کو پرامیڈیکس اور ینگ نرسز کی بھی حمایت حاصل ہے .
متعلقہ خبریں