کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز نے ایمرجنسی سروسز بائیکاٹ کا فیصلہ موخرکردیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹر نے ایمرجنسی سروسز کے بائیکاٹ کا فیصلہ موخرکردیا۔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز اور آپریشن تھیٹر سروسز کا بائیکاٹ 32ویں روز بھی جاری رہا ینگ ڈاکٹرز کا بائیکاٹ ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف کیا جارہا ہے جب کہ ینگ ڈاکٹرز احتجاج کو پرامیڈیکس اور ینگ نرسز کی بھی حمایت حاصل ہے۔ ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کو رہا نہ کرنے پر سخت ردعمل درینے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے بائیکاٹ کا فیصلہ موخرکردیا۔

Recent Posts

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…

15 mins ago

چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…

25 mins ago

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

دوحہ (قدرت روزنامہ)لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن…

38 mins ago

کنسرٹ کے دوران مداح نے بھارتی گلوکار کو موبائل فون دے مارا، ویڈیو وائرل

پیرس (قدرت روزنامہ) دلجیت دوسانجھ نے پیرس میں ہونے والے دلومیناتی کانسرٹ میں شاندار پرفارمنس…

46 mins ago

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ، شیر افضل مروت کی عدم شرکت، وجہ سامنے آ گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں جلسہ میں رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت…

51 mins ago

راولپنڈی؛ بھائی کو درانتی کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل اپنے سگے بھائی…

1 hour ago