علاقائی امن اور افغان عوام کے خوشحال مستقبل کیلئے کوشاں ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)علاقائی امن اور افغان عوام کے خوشحال مستقبل کیلئے کوشاں ہیں: اطلاعات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے ‏سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے یونانی سفیر نے الوداعی ملاقات ‏کی جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور افغان صورتحال پرگفتگو کی گئی۔
ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون کا فروغ بھی زیرغور آیا۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کےفروغ کیلئے ‏پرعزم ہے خطے میں امن ،مستحکم اور خوشحال افغان عوام کےلئےکوشاں ہیں۔

یونانی سفیر نے افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور بارڈر مینجمنٹ ‏سمیت علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا بھی اعتراف کیا۔

Recent Posts

حب میں سوشل سیکورٹی اسپتال میں بدانتظامی، ایم ایس عہدے سے فارغ، میڈیکل اسٹور بند

حب(قدرت روزنامہ)سوشل سیکورٹی اسپتال حب میں بدانتظامیوں کے خلاف اقدامات یک نہ دو شد کے…

1 min ago

گورنمنٹ مڈل اسکول مشکے کالار کی خستہ حال عمارت ممکنہ حادثے کا باعث

آواران(قدرت روزنامہ)گورنمنٹ مڈل اسکول مشکے کالار ضلع آواران جس میں تقریبا 130 بچے اور بچیاں…

12 mins ago

وزیر داخلہ بلوچستان کی ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر ایرانی قونصلیٹ میں فاتحہ خوانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے…

17 mins ago

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 سے 100 فیصد اضافہ کیا جائے، بی این پی عوامی

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) خضدار کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا…

32 mins ago

بلوچستان میں لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے مشترکہ آواز اٹھانا ہوگی، سعدیہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)لاپتہ سلمان بلوچ کی ہمشیرہ سعدیہ بلوچ نے کہا ہے بلوچستان میں سب سے…

45 mins ago

کرغستان میں پھنسے بلوچستان کے طلبہ کیلئے صوبائی حکومت نے فوکل پرسنز مقرر کردیے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ ڈیری…

52 mins ago