لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے،بارش ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی۔دوسری جانب آلودگی سے متاثرہ شہروں کی فہرست میں لاہور چوتھے نمبر پر آگیا، گزشتہ روز کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ ائیر کوالٹی انڈیکس 164 ریکارڈ کیا گیا، ایف سی کالج سے ملحقہ علاقے میں 148، مراتب علی روڈ پر 136 اور ایمپریس روڈ پر ائیر کوالٹی انڈیکس 110 رہا۔ماڈل ٹاون 96، ڈیفنس فیز 8 میں 80، قذافی اسٹیڈیم 59 جبکہ عسکری ٹین میں 53 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا، محکمہ ماحولیات کیجانب سے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…