(قدرت روزنامہ)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیشنل سیکورٹی پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کو مستحکم کرنے کے لیے نیشنل سیکورٹی پالیسی ایک سنگ میل ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پالیسی قومی سلامتی کے مختلف پہلوؤں پر باہمی ربط کو تسلیم کرتی ہے ، پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے ، عالمی ماحول میں پالیسی کی تشکیل مجموعی حکومتی کاوش ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ عالمی ماحول میں پالیسی کی تشکیل مجموعی حکومتی کاوش ہے ، پاکستان کی مسلح افواج پالیسی میں دیے ویژن کے حصول میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کو بلوچستان اسمبلی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری ورکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بولان میڈیکل…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بڑی بے دردی اور بے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی…