حوالات میں بند ملزم جھلس کر جان بحق ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار معطل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ائیرپورٹ پولیس تھانے کے حوالات میں بند ملزم جھلس کرجاں بحق ہوگیا ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کو معطل کردیا گیا انکوائری تشکیل دے دی گئی تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس تھانے میں ایک ملزم ظہور احمد کسی مقدمے میں گرفتار اور حوالات میں بند تھا گذشتہ رات کو حوالات میں آگ کے باعث جھلس کرجاں بحق ہوگیا آگ لگنے اور اس سے ملزم کے جاں بحق ہونے کی وجوہات فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے حوالات میں موجود کمبل و بستروں کو آگ لگایا جس سے وہ جھلس کر زخمی ہوا جوبعد میں ہسپتال میں چل بسا تاہم اس واقعہ کا آئی جی پولیس اور ڈی آئی جی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او عجب خان کاکڑ، سمیت چار اہلکاروں کو معطل کردیاہے ایس پی ہیڈ کوارٹر کی سربراہی میں انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ہے جو واقعہ کی انکوائری کرکے رپورٹ ڈی آئی جی کو پیش کرے گی

Recent Posts

عائزہ خان بالی ووڈ کی کون سے اداکارہ سے متاثر ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور ادکارہ عائزہ خان بالی ووڈ میں کرینہ…

1 min ago

مارخور کے مینٹور مصباح الحق چیمپیئنز کپ چھوڑ کر امریکا کیوں چلے گئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مارخور ٹیم کے مینٹور مصباح…

12 mins ago

ایران میں قومی ترانے کی توہین، افغان سفارتکار نے احتجاج پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی…

24 mins ago

سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ میں سیکنڈری ایجوکیشن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 75…

36 mins ago

ایک شخص کو مسلط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی…

41 mins ago

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ…

50 mins ago