عمران خان حکومت سے نجات دلانے کیلئے کام کر رہے ہیں، کشمیر الیکشن میں اگر دھاندلی ہوئی تو وہ کشمیر کاز کیلئے نقصان دہ ہو گی۔مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ عمران خان حکومت سے نجات دلانے کیلئے کام کر رہے ہیں، کشمیر الیکشن میں اگر دھاندلی ہوئی تو وہ کشمیر کاز کیلئے نقصان دہ ہو گی ۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سیہون شریف میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آپ سب کا شکرگذار ہوں جو تاریخی استقبال کیا،ان کاکہناتھا کہ
بلاول بھٹو کے دورے پر مخالفین کی نیندیں حرام ہوئی ہے، کشمیر الیکشن میں غلط زبان کی مذمت کرتا ہوں، شہید ذوالفقار اور شہید بینظیر بھٹو کے مشن پر کام کررہے ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہاکہ وزیراعظم نے تاریخ کو پیچھے رکھ کر بیان دیا، سندھ کے لوگ ان کے جال میں نہیں آئیں گے،وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ پی ڈی ایم اب صرف پنجاب کی حد تک رہ گئی ہے، اب پتہ چل گیا ہے کہ حقیقی اپوزیشن پیپلز پارٹی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان حکومت سے نجات دلانے کیلئے کام کر رہے ہیں، کشمیر الیکشن میں اگر دھاندلی ہوئی تو وہ کشمیر کاز کیلئے نقصان دہ ہو گی،ان کاکہناتھا کہ میرے دورہ امریکا پر مخالفین پریشان ہوگئے۔

Recent Posts

پاکستان کے گرم ترین علاقے میں زندگی کا چلن کیسا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جیکب آباد پاکستان کا گرم ترین علاقہ ہے۔ یہ صوبہ سندھ اور…

2 mins ago

کیا بجلی کے بل حکمرانوں کے وعدوں سے مطابقت رکھتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام انتخابات سے قبل ہر سیاسی رہنما عوام سے وعدے کرتا ہے…

8 mins ago

کراچی سٹی کورٹ، جہاں رشوت کے عوض قیدیوں کے لیے بہت کچھ میسر ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں گولڈ میڈلسٹ انجینیئر ارتقا معین قتل کیس کا مرکزی ملزم…

18 mins ago

ڈیموکریٹک امیدوار کے طور پر امریکی صدر جو بائیڈن کی جگہ کون لے سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدر جو بائیڈن نے اس بات کا کوئی اشارہ نہیں دیا…

25 mins ago

ایف بی آر نےمالی سال 2024 کے لیےمتوقع ٹیکس وصولی کانظرثانی شدہ ہدف بھی عبورکرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 24-2023 کے…

34 mins ago

گراس روٹ لیول کی کرکٹ میں سرجری کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ…

41 mins ago