میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہوں، ماہرہ خان

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی سرِ فہرست کی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ پہناوے کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں۔

او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے لیے دیئے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ’وہ بچپن ہی سے اپنے پہناوے کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں، وہ شروع ہی سے ایسی ہیں، وہ نہیں جانتیں کہ ایسا کیوں ہے، حالانکہ وہ بیرون ملک بھی رہ چکی ہیں، وہ چاہیں تو ٹی شرٹ اور شورٹس پہن سکتی ہیں۔‘

ماہرہ خان کا مزید کہنا تھا کہ ’اگر وہ اپنی ٹانگ کا ایک انچ حصہ بھی دکھا دیں تو لوگ ان سے نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں، چھوٹے کپڑے پہننے پر اُن کے مداحوں کا رویہ ہوتا ہے کہ اوہو یہ کیا کر دیا۔‘

اُنہوں نے مزید کہا کہ ’وہ شائقین کی جانب سے آنے والے رسپانس سے متعلق اچھی طرح آگاہ ہیں مگر وہ اب اس بارے میں زیادہ نہیں سوچتیں۔‘

Recent Posts

رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، ملک…

3 mins ago

صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف 13 مئی کی…

21 mins ago

کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد…

35 mins ago

بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور(قدرت روزنامہ) ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور…

43 mins ago

فیصل واوڈا اپنے موقف پر قائم ،نرمی لانے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے موقف میں نرمی لانے سے انکار کرتے…

53 mins ago

سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا…

2 hours ago