کیا آپ کو اس تصویر میں خاتون آپریٹر نظر آرہی ہیں؟خاتون آپریٹرکی نشاندہی کریں اوراپناجواب کمنٹس میں تحریرکریں

(قدرت روزنامہ)کوئز ہمارے دماغ کو متحرک رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں . شاید اسی لئے لوگ انہیں حل کرنے میں بہت دلچسپی ظاہر کرتے ہیں .

مندرجہ ذیل میں ہم بھی آپ کے لیے ایسی ہی چند تصاویر پیش کر رہے ہیں جن میں کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہے لیکن آپ کو اپنے دماغ کا استعمال کرتے ہوئے اس گڑبڑ کو تلاش کرنا ہے- آپ کوایک تصویرنظرآرہی ہے جس میں مختلف آپریٹرز نظرآرہے ہیںان میں ایک خاتون آپریٹربھی موجودہے اپنے ذہن کودوڑایں اوراس خاتون آپریٹرکوتلاش کریں- . .

متعلقہ خبریں