ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ہو گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی . سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید پانچ پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 178 روپے 19 پیسے سے بڑھ کر 178 روپے 24 پیسے ہو گئی

.

.

متعلقہ خبریں