فیصل آباد (قدرت روزنامہ) فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول رانا عثمان نے ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا جس پر اس نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو قتل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول رانا عثمان نے ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا تھا جس پر اس نے طیش میں آ کر فائرنگ کر کے نوجوان کی جان لے لی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…