رپورٹ کے مطابق بھارتی صحافی کرن تھاپر کو اپنے دوسرے انٹرویو کے دوران قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خطے میں امن کو خراب کرنے کے لئےتخ ری ب ک ا ر ی کے ثبوت موجود ہیں، لاہور دھ م ا ک ے کے تانے بانے ہندوستان سے جڑتے ہیں . ثبوت بھی سامنے رکھ دئیے، ہندوستان کو پاکستان میں دہ ش ت گ ر د ی روکنی ہوگی . انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان ہمیشہ امن کے لیے کوشاں رہا ہے مگر ہندوستان کی ہ ن دوتوا سوچ آڑے آرہی ہےہندوستان کی حکومت آر ایس ایس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے . انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انڈ ین وزیر خارجہ نے قبول کیا کہہندوستان نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی عزائم کے لیے استعمال کیا، ہندوستان نے افغان ا س ت ان کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے پاکستان افغانستان کے مسئلے کے لیے سیاسی حل کے لیے کوشش کرتا رہے گا . معید یوسف نے کرن تھاپر سے سوال کیا کہ کیا مودی ہندوتوا حکومت سے ایک مہذب رویے کی امید کی جاسکتی ہے؟ . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو لاجواب کردیا . انڈیا کو واضح کردیا کہ ہر پاکستانی آخری وقت تک ک ش م یریوں کے ساتھ کھڑا ہے جب تک م سئ لہ ک ش می رقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہیں ہوتا مذاکرات ناممکن ہیں .
متعلقہ خبریں