ادرک کا ٹکڑا تکیے کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟وہ کمالات جو ڈاکٹر لاکھ روپیہ لے کر بھی نہیں بتاتے

(قدرت روزنامہ)ادر ک کا ٹکڑا سرہانے کے نیچے رکھ کرسونےکافائدہ ادرک کی یہ تحریر بہت ہی اہم ہے اس کو لازم پڑھیں ادرک کے بہت سے فائدے ہیں ادرک ہماری زندگی میں بہت اہم ہے ادرک جسم کے بہت سارے درد کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ادر ک کی چائے جس سےوٹامن سی حاصل ہوتی ہے

جو صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہےاگر آپ سفر کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو سفر کرنے سے پہلے آپ ادرک کی ایک کپ چائےپی لیں توآپ سفر سے بہت لطف حاصل کرسکتےہیں ادرک پیٹ میں گیس ختم کرتی ہےادرک کوسرہانے کے نیچے رکھ کرسونے ادرک کو سر کے نیچے رکھ کر سونے کہ فوائد ادرک کی چائے پیٹ میں گیس کو ختم کرتی ہے ادرک کی چائےسے جوروں کا درد ختم کیا جا سکتا ہے۔ ادرک چائے معدے کی گرمی کو دور کرتی ہے یہ یاداشت کو بہتر بناتی ہے ادرک سینے میں جلن پیدا کرنے والے عناصر کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ادرک کا ٹکڑا کو سرہانے کے نیچے رکھ کر سونے سے یہ سینے کی جلن کو ختم کرتی ہے سرہانے کے نیچے رکھنے سے یہ سانس کی جو بھی بیماریاں ہیں ان کو ختم کرتی ہے اچانک ہاٹ اٹیک جو ہوتا ہے اس سے محفوظ رکھتی ہےادرک کے سرہانے کے نیچے رکھ کر سونے سے آپ کو بہت پر سکون نیند آئے گی ادرک کی چائے تینشن کو ختم کرتی ہے ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو ہر ہانڈی میں ڈالی جاتی ہے; تاکہ لعزیز کھانے بنائے جائیں دیسی ادویات کی تیاری کے لیے بھی ادرک استعما ل ہوتا ہے ادرک کی چائے پیٹ میں گیس کو ختم کرتی ہے کھانا کھانے کے بعد ادرک کی چائے کھانے کے ہاضمے کے لیے بہت اہم ہے ادرک پیشاب کی جلن کو ختم کرتا ہے ادرک کی چائے نزلہ زکام کو ختم کرتا ہےادرک آپ زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ادر ک کی چائے کا زائقہ آپ کو اچھا نہیں لگتا تو آپ اس میں شھد یا لیموں ملا کر زئقے کو بہتر کر سکتے ہیں ادرک بہت ا ہمیت کی حامل اور کارآمد چیز ہے، اگرآپ کو تحریر اچھی لگی ہو تو دوستوں کے ساتھ شیئر لازمی کریں شکریہ

Recent Posts

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

2 mins ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

23 mins ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

1 hour ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

2 hours ago

قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کو بہتر اور ریسکیو سروسزکو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن پر…

2 hours ago

پنجا ب حکومت دلہن کو ایک لاکھ سلامی ، فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ اور استعمال کی13 اشیا گفٹ دے گی

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کابینہ نے 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ…

2 hours ago