لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملکی حالات میں بہتری کیلئے نئے مینڈیٹ کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات واضح مثال ہیں کہ وہاں مداخلت نہیں ہوئی، مداخلت ہوئی ہوتی تو نتائج مخلتف ہوتے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات کو سنبھالنے کے لیے اس ملک میں نیا مینڈیٹ اور شفاف الیکشن ہونے چاہئیں کیونکہ اس کے سوا کوئی حل نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ہر قانون سازی کے لیے سہولت کاری کی ضرورت پڑتی ہے تو یہ ریاست کی بڑی کمزوری ہے۔یادرہے کہ صوبے کے بڑے شہروں میں زیادہ تر اہم نشستیں جمعیت علماء اسلام جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی ۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…