کتنے سرکاری ملازمین کی چھٹی ہونیوالی ہے؟اہم سرکاری ادارے میں بھاری تنخواہیں لینے والے افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نےبھاری تنخواہیں لینے والے 22 افسران کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ پی سی بی شدید مالی بحران کا شکار ہے جسے ایک ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، ایسے میں بھاری تنخواہیں اور مراعات لینے والے 22 افسران کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ رمیز راجہ 22 افسران سے متعلق فیصلہ 20 یا 21 جنوری کو پی سی بی کے سرپرست سے ملاقات کے بعد کریں گے ۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افسران نے اپنی نوکریاں بچانے کیلئے ابھی سے بھاگ دوڑ اور لابنگ شروع کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے راولپنڈی میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کو عین ٹائم پر منسوخ کرنے سے پی سی بی کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

Recent Posts

معاشی اعداد و شمار میں استحکام، پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

5 mins ago

جامعہ کراچی میں طلبہ سراپا احتجاج کیوں، مطالبات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…

15 mins ago

سردار اختر مینگل کے بعد کیا بی این پی کے سینیٹرز اور ارکان اسمبلی بھی مستعفی ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…

26 mins ago

حکومت بلوچستان کا تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں…

33 mins ago

2 برسوں میں 7 ہزار افراد کو بذریعہ بیورو بیرون ملک ملازمت ملی، وزارت برائے سمندر پار پاکستانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ 2 برسوں میں سمندر پار ملازمت کارپوریشن کے ذریعے 7 ہزار…

42 mins ago

معروف قانون دان کا واٹس ایپ ہیک، ہیکر نے دوستوں سے لاکھوں روپے طلب کر لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بار کےسابق صدریاسین آزاد کا واٹس…

1 hour ago