اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر بینک دولت پاکستان عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں میں تعطیل کے دن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر بینک دولت پاکستان عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔
بتایا گیا ہے کہ آئندہ سال 3 جنوری بروز پیر کو تمام بینک، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیزعوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بینکس، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔ واضح رہے کہ سال نو کے آغاز کے پہلے دن صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرنے کے لیے ملک بھر کے تمام بینکس بند رہتے ہیں، اس روز بینکس کے آپریشنل کام جاری رہتے ہیں جبکہ عوامی لین دین بند کر دیا جاتا ہے۔
جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جیکب آباد میں ڈکیتی کے دوران بلوچستان کا اسکول ٹیچر قتل۔ تفصیلات کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر…
کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بجلی قیمتوں ،مہنگائی ،ٹیکسزمیں اضافے ،حکومتی وعدہ خلافی کے خلاف حق دوعوام کومہم کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمہ…