“امیر لوگوں پر ٹیکس لگا، عام آدمی کے استعمال کی اشیاء پر ٹیکس ریفنڈدیا ” فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ منی بجٹ میں امیر لوگوں کے استعمال کی اشیا پر ٹیکس لگایا گیا ہے جب کہ عام آدمی کے استعمال کی اشیا پر ریفنڈ دیا گیا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ 350ارب روپےکے ٹیکس میں اصل ٹیکس صرف 71 ارب روپے کا ہے جو امپورٹڈ اشیاء پر ہے۔ امیر لوگوں پر ٹیکس لگایا گیا ہے جب کہ عام آدمی کے استعمال کی اشیاء پر ٹیکس ریفنڈدیا گیا ہے۔

انہوں نے اپوزیشن لیڈر کو جواب دیتے ہوئے کہا “شہباز شریف کا استفسار ہےکہ ٹیکس واپس کرنا ہےتو لگایا کیوں؟اس لئے کہ بلیک اکانومی کے بجائے دستاویزی معیشت کو فروغ مل سکے۔”

Recent Posts

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

7 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

17 mins ago

اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس…

29 mins ago

موٹرسائیکل سوار طالب علموں کو یونیورسٹیز اور کالجز میں کس پابندی کا سامنا کرنا ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلے پر پابندی…

47 mins ago

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارت میں پاکستانی مشنز کی جانب سے ایک ویڈیو ایڈوائزری…

58 mins ago

موجودہ پارلیمنٹ آئینی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، ہم نے بتا دیا ہے ہمیں ہلکا مت لیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ…

1 hour ago