(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا اسعد محمود کے چیلنج پر جذباتی ہوگئے۔
جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا اسعد نے چیلنج کیا تھا کہ حکومتی پارٹی آج بھی ہاری ہے، کل بھی نہیں جیتے گی۔
اس پر اسپیکر نے مولانا اسعد کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی بات ثابت کریں، آپ کو تو ہر جگہ شکست ہوئی ہے۔
مولانا اسعد نے اسپیکر سے کہا کہ آپ کی کیا مجبوری ہے، کیوں ایوان کی کارروائی متنازع بنارہے ہیں؟ آئین سے متصادم آرڈیننس لائے گئے ہیں۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…