پاکستان کے سب سے بڑا صوبے میں بارشوں نے تباہی مچادی، بجلی کا نظام درہم برہم ، کب تک سلسلہ جاری رہے گا؟پیشگوئی کردی گئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں رات گئے بارش کے بعد سے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، دوسری جانب شدید سرد موسم میں کئی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔رات گئے ہلکی بارش کے بعد شہر کے علاقوں ایئرپورٹ روڈ، مغربی بائی پاس اور شیخ ماندہ سمیت ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے،

بجلی کی بندش کے باعث علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ترجمان کیسکو کے مطابق شہر کے تین فیڈرز فالٹ کی وجہ سے بند ہیں، جس کی وجہ سے متاثرہ فیڈرز سے منسلک لائنوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔دوسری جانب شدید سرد موسم میں شہر کے کئی علاقوں میں گیس پریشر کا مسئلہ برقرار ہے جس سے صارفین کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

2 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

3 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

4 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

4 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

4 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

4 hours ago