عوام کیلئے سال نو کا تحفہ، حکومت نے ایل پی جی سستی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں69.63 روپے کمی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اوگرا نے بتایا کہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2320 روپے 81 پیسے مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 90 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی کلو نئی قیمت 196روپے67

پیسے ہوگی۔اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔

Recent Posts

کے پی میں امن کیلیے گرینڈ جرگہ، وفاقی و صوبائی حکومتیں ایک پلیٹ فارم پر

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک…

15 mins ago

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز…

38 mins ago

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی…

49 mins ago

پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ گہری محبت اور احترام کے جذبات رکھتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے سعودی کاروباری وفد کو پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین…

2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی بیرل 7 ڈالر تک اضافہ ریکارڈ اسلام آباد (قدرت…

2 hours ago

پاکستان ہمارا گھر اور ہمارا خاندان ہے، ہمارا تعلق چند دہائیوں کا نہیں 1400 سال کا ہے،سعودی وزیر

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر…

2 hours ago