اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں بھنگ ( انڈسٹریل ہیمپ) کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ماہ اگست میں ہو گا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سائنسی آرگنائزیشن پی سی ایس آئی آر اسے اپنی کراچی ، لاہور اور پشاور میں موجود زمینوں پر بھنگ کی کاشت کرے گی تاہم پہلے مرحلہ میں زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے ساتھ مل کر روات میں موجود اس کے پانچ ایکڑ گرین ہائوس میں تجرباتی مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے ، پی سی ایس آئی آرحکام کے مطابق انڈسٹریل ہیمپ میں وزیراعظم عمران خان کی
بھی دلچسپی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…