2022 میں بیٹھے اور 2021 میں پہنچ گئے ۔۔ انوکھا سفر سال 2022 میں روانہ مسافر سال2021 میں منزل پر پہنچے

 بیجنگ (قدرت روزنامہ)ہر سال آگے بڑھنے کا عزم سب ہی رکھتے ہیں۔ لیکن کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہوں نے سال 2022 میں تو قدم رکھا۔ اس کی خوشیاں بھی منائیں۔ لیکن پھر فلائٹ میں بیٹھ کر جب اپنی منزلِ مقصود پر پہنچے تو معلوم ہوا ابھی 2021 ہی چل رہا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سال 2022 کی آمد کا جشن جوش و خروش سے ہوا۔

سب لوگوں نے جسن منایا لیکن چین سے امریکہ جانے والے مسافر 2022 کی خوشی منا کر جب امریکہ پہنچے تو اس وقت 2021 ہی چل رہا تھا۔ یکم جنوری2022 کی رات 02:19 بجے ائیر چائنا کی فلائٹ CA625 سے امریکا کے شہر لاس اینجلس کیلئے روانہ ہوئے۔ جو 11 گھنٹے 10 منٹ کا سفر طے کرکے امریکہ پہنچے تو وہاں 31 دسمبر رات کے ساڑھے 9 بج رہے تھے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…

7 mins ago

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

14 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

16 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

31 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

40 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

43 mins ago