پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں پولیس پر گولیاں چل گئیں،شہادتیں، انتہائی افسوسناک خبر

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی دود فقیرا گوٹھ میں پیش آیا جہاں علاقے میں گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی۔ جس سے 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا جس کی شناخت برکت کے نام سے ہوئی۔ڈاکٹر کے مطابق برکت نامی اہلکار کو گردن میں گولی لگی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکا جب کہ دوسرے اہلکار کو کولہے میں گولی لگی جسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Recent Posts

قومی کرکٹرز ورلڈ کپ کیلئے کتنے تیار ہیں؟

لاہور (قدرت روزنامہ)دورۂ انگلینڈ اور آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کرکٹر کا میڈیا سیشن ہوا۔اس موقع…

4 mins ago

مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کرکے ملک کیساتھ ظلم کیاجاتاہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی…

17 mins ago

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی…

29 mins ago

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

40 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

59 mins ago

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

1 hour ago