گوجرانوالہ: پولنگ اسٹیشن کے باہر نون لیگی انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا گیا

(قدرت روزنامہ)آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے، پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی . آزاد کشمیر انتخابات، ووٹنگ جاری گوجرانوالہ میں آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں پولنگ ہو رہی ہے جہاں پولیس نے پولنگ اسٹیشن کے باہر مسلم لیگ نون کا انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا .

انتخابی کیمپ گوجرانوالہ میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول نمبر 2 کے باہر لگایا گیا تھا . گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر گوجرانوالہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ انتخابی کیمپ پولنگ اسٹیشن سے 300 میٹر سے کم فاصلے پر لگایا گیا تھا . گوجرانوالہ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ نون لیگی کارکنان کو 300 میٹر کے فاصلے پر انتخابی کیمپ لگانے کا کہا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں