وزیراعلیٰ مریم نواز کا کوئٹہ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی-
