گنڈا پور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

(قدرت روزنامہ)چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے . مظفر آباد میں چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گنڈا پور کو چھوڑو آج اچھی اچھی باتیں کریں گے .

انہوں نے کہا کہ الیکشن کی تیاری میں حکومت کی پوری معاونت حاصل رہی ہے، الیکشن میں ٹرن آؤٹ 56 فیصد سے زیادہ ہو گا . چیف الیکشن کمشنرآزاد کشمیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر سے کہا ہے کہ نتائج کا موقع پر اعلان کریں اور پولنگ ایجنٹ کو نتائج کی کاپی دیں . . .

متعلقہ خبریں