نیا سال مہنگائی کے نام‘ بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

مکوآنہ (قدرت روزنامہ) نئے سال 2022 کی آمد کے ساتھ ہی حکومت نے عوام کی جیبیں خالی کرنے کی پالیساں بھی نافذ کردیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد اب بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کردیں گئیں، عوام پر عوام پر 17ارب 85کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

تفصیلات کیمطابق حکومت نیسال نو مہنگی کے نام کردیا، سال کے شروع ہونے پر پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا،وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔

مہنگائی کی دلدل میں پھنسے عوام کو حکومت کی جانب سے ایک اور تحفہ دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،عوام مزید مہنگی بجلی کے لئے تیار ہو جائے،عوام پر 17ارب 85کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کردیں گئی ہیں۔پاور ڈویڑن نے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواست دائر کردی، ڈسکوز نے کیپیسٹی چارجز،ترسیلی و تقسیمی نقصانات سمیت دیگر مدوں میں اضافہ مانگا ہے، نیپرا 12جنوری کو سماعت کرے گی۔

Recent Posts

خضدار: قبائلی رہنما کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…

1 min ago

کیا عام پاکستانی کو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی رسائی کے لیے وی پی این رجسٹریشن کروانی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…

6 mins ago

بلوچستان میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…

13 mins ago

اسلام آباد مارچ کے لیے بشریٰ بی بی متحرک، پنجاب سے پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے پشاور طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…

18 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی اور بارش کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…

26 mins ago

پنجاب میں اسموگ کا سب سے بڑا ذمے دار کون، سرکاری رپورٹ میں سابقہ مفروضے غلط قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…

33 mins ago