کیسے آگے بڑھے گا پاکستان؟ الیکٹرک گاڑیوں پر مزید ٹیکس

لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔ تجویز کا مقصداہم زرمبادلہ کو بچانے کے لیے درآمدات کو محدود کرنا ہے۔حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد اور ہائبرڈ گاڑیوں پر 8.5 فیصد سے بڑھا کر 12.5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ آف پاکستان عاصم ایاز نے الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافے پر حکومتی تجاویز کو مسترد کردیا گیا۔ عاصم ایاز کا کہنا تھا کہ حکومت کے الیکٹرک

گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی صفر اور اقدامات غیر تسلی بخش ہیں۔ گاڑیوں پر عائد ٹیکس میں اضافے سے درآمدات میں کمی ہوگی۔

Recent Posts

بلوچستان میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…

4 mins ago

اسلام آباد مارچ کے لیے بشریٰ بی بی متحرک، پنجاب سے پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے پشاور طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…

9 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی اور بارش کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…

17 mins ago

پنجاب میں اسموگ کا سب سے بڑا ذمے دار کون، سرکاری رپورٹ میں سابقہ مفروضے غلط قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…

24 mins ago

ڈسکہ، بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور نند نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…

33 mins ago

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

1 hour ago