پی آئی اے کی کویٹہ سے دوبئ براہ راست پروازوں کا آغاز

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پیر کو کوئٹہ سے براہ راست دبئی کی فلائٹ سروس کی افتتاح کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہکوئٹہ سے دبئی براہ راست فلائٹ کی افتتاح سے بہت خوشی ہورہی ہے،
کیونکہ بڑے عرصے سے یہاں سے براہ راست دبئی سروس لوگوں کا مطالبہ تھا، اور پی آئی اے نے یہ فریضہ سر انجام دے کر ایک بار پھر پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا ہے،
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہکورونا وباء نے ملک کے تمام شعبوں کو متاثر کیا،تاہم پی آئی اے کورونا وباء کے دوران پی آئی بہت خوب کام کیا،
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے نے سسٹم کو بہتر کردیا،جہاز اب وقت پر چلتے ہیں،اور پی آئی اے کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے لوگ ہمارا شکریہ ادا کررہے ہیں
،تحریک انصاف کے صوبائی صدر نے کہا کہ کوئٹہ ائیرپورٹ پر نیا رن وے تعمیر ہورہا ہے،نئے رن وے سے بڑے جہاز بھی یہاں آئینگے،
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی ترقی ہم سب کی ترقی ہے،
آخر میں ڈپٹی اسپیکر نے کویٹہ سے دوبئ پروازیں شروع کرنے پر پی آئی اے کی مزید سربلندی کے بکیلئے دعاکی

Recent Posts

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

7 mins ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

13 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

28 mins ago

پارلیمان کو ربڑ اسٹمپ بنانا قابل افسوس، یہ جو کھڈے کھود رہے ہیں کل ان میں خود ہی گریں گے، ایمل ولی خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…

36 mins ago

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر فرد واحد کو نہیں، ادارے کو مضبوط کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…

42 mins ago

سروسز چیفس کی مدت 5 سال،سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 ہو گئی، قائم مقام صدر نے بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…

48 mins ago