”مجھے بھارتیوں نے 50 کروڑ روپے کی آفر کی اور کہا کہ ۔۔“سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے حیران کن دعویٰ کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے دعویٰ کیا ہے کہ 1999 ءیا 2000 ءمیں بھارتیوں نے مجھے پچاس کروڑ رشوت کے عوض اپنے لئے کام کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن میں نے کہا کہ ایک ارب بھی دیں تو یہ کام نہیں کرنا ہے۔

مقامی اخبار ” جنگ نیوز “ کی رپورٹ کے مطابق عبدالرزاق کا کہناتھا کہ میں نے بھارتیوں کو جواب دیا کہ مجھے حرام کھانے کی عادت نہیں ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق کے مسلسل متنازع بیانات پر پی سی بی حکام ناراض ہیں انہیں کرکٹ پر فوکس کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس سے قبل وہ خاتون کرکٹر ندا ڈار کے بارے میں متنازع بیان دے چکے ہیں۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago