(قدرت روزنامہ)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہےپاکستان اور ترکی کا بڑا فوجی معاہد ہو گیا ہے ، پاکستان اب ان سے ٹینک خریدے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان ، ترکی اور آذربائیجان کے مابین دفاعی معاہد ہ طے پا گیا ہے ، آذربائیجان ہم سے اسلحہ خریدے گااور تینوں ممالک کے مابین انٹیلی جنس شیئرنگ بھی ہو گی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ
رسول اکرمؐ کی پیش گوئی پوری ہو گئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ آذری لوگ نسلی اعتبار سےترک ہیں انہوں ہمیشہ پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ پچھلے تین ماہ کے دوران چین اور ترکی ساتھ پاکستان کے تعلقات میں بے حد گہرائی آچکی ہے ، چین نے ہمیں بہت کچھ دیا جبکہ ترکی کیساتھ عملاً ہمارا دفاعی معاہدہ طے ہو گیا ہے انہوں نے مشتاق طیارے ہم سے خریدے ہیں اور اسلحہ بھی خریدے گا اس کے علاوہ نائیجیریا نے بھی ہم سے ایف تھنڈر 17طیارے ہم سے خریدے ہیں ۔ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ایک اور ملک بھی طیارے خریدنا چاہتا تھا لیکن اسے انڈیا اور امریکا نے روک دیا تھا ۔دوسری جانب سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دور دور تک کوئی امکان نہیں ہے، بیشتر لوگ یہ کہہ رہے ہیں وہ سعودی عرب چلے جائینگے ۔انہوں نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے انہیں پیشکش کی ہے کہ وہ ساری عمر یہاں قیام کر سکتے ہیں۔میرا خیال ہے ان کیلئے محفوظ ترین جگہ لندن ہے جہاں ان کی سرپرستی کی جائے گا اور وہاں ان کا سرمایہ اور اولاد ہے ۔انہوں نے انویسٹمنٹ ویزااپلائی کیا ہے ، ابھی تک اس کی تردید نہیں آئی۔جلد پتہ چل جائیگا نوازشریف کیا کرینگے ۔ اپوزیشن کی سٹریٹجی یہ ہے کہ عدالتوں پر اتنا
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری) نے…
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…