عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی پیر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے . ملاقات میں عراق سے ممکنہ طور پر امریکی فوجی انخلا پر تبادلہ خیال کیا جائے گا . . .
عراق (قدرت روزنامہ)عراق میں بائیڈن انتظامیہ کی حکمت عملی کیا ہوگی؟ . کیا افغانستان کے بعد عراق سے بھی امریکی فوج نکل جائے گی؟ .
متعلقہ خبریں