ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے کے لیے آںے والی غیر ملکی خاتون نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے نجی ہوٹل میں روسی دوشیزہ نیکھڑکی سے چھلانگ لگادی۔
پولیس کے مطابق روسی خاتون آئی کرسٹیا سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی، سانگلہ ہل کا رہائشی عبداللہ اور خاتون دبئی میں ساتھ رہتے تھے۔ پولیس کے مطابق عبداللہ خاتون کو دبئی چھوڑ کر آگیا تھا، خاتون اسے ڈھونڈنے پاکستان آئی تھی اور نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی جس سے وہ معمولی زخمی ہوگئی۔
کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے…
کراچی (قدرت روزنامہ) لیگ سپنر اسامہ میر اور زمان خان کو دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ…
کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں خرم شیر زمان کی انتخابی عذرداری کی درخواست…
گلگت(قدرت روزنامہ) شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر…