نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات ۔۔۔!!! مریم نواز بھی میدان میں آگئیں،ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ سفارتکاری کی بنیاد ہے کہ ہر ایک کی بات سنی جائے اور اپنا نقطہ نظر ان تک پہنچایا جائے، یہ بات حکومت کی سمجھ میں نہیں آ رہی . تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما نے کہا کہ حکومت بین الاقوامی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو گئی، ہمسایوں کے ساتھ پرامن تعلقات نوازشریف کے نظرئیے کی بنیاد ہے .

دوسری جانب وزیراطلاعات فواد چودھری نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے موازنے کو بے وقوفانہ قرار دے دیا . . .

متعلقہ خبریں