اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ سفارتکاری کی بنیاد ہے کہ ہر ایک کی بات سنی جائے اور اپنا نقطہ نظر ان تک پہنچایا جائے، یہ بات حکومت کی سمجھ میں نہیں آ رہی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما نے کہا کہ حکومت بین الاقوامی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو گئی،
ہمسایوں کے ساتھ پرامن تعلقات نوازشریف کے نظرئیے کی بنیاد ہے۔ دوسری جانب وزیراطلاعات فواد چودھری نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے موازنے کو بے وقوفانہ قرار دے دیا۔
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…
یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…
میں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب…