خیر پور ٹامیوالی: 2 مسافر بسوں میں تصادم، پولیس اہلکاروں سمیت 7 جاں بحق

بہاولپور(قدرت روزنامہ)خیر پور ٹامیوالی کے قریب 2 مسافر بسوں کے مابین تصادم کے نتیجہ میں پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 40 مسافر زخمی ہوگئے۔

یہ افسوسناک حادثہ اڈہ اسرانی کے قریب اسوقت پیش آیا جب بہاولنگر سے آنے والی مسافر بس سامنے سے آنے والی دوسری بس سے ٹکرا گئی ۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ زخمیوں کو بسیں کاٹ کر نکالا گیا۔

حادثہ کا شکار ہونے والے مسافروں کی شناخت محمد اشرف، مینگا، پولیس اہلکار شبیر شاہ، بلال، یحییٰ اور فیاض خان کے ناموں سے ہوئی۔

شدید زخمیوں کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دیگر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیر پور ٹامیوالی منتقل کیا گیا۔

Recent Posts

یاسین مری مبینہ پولیس مقابلے میں قتل، ملوث ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا تو سخت رد عمل دیں گے، مظاہرین

خاران(قدرت روزنامہ)آل پاکستان مری اتحاد رخشان ڈویژن کی جانب سے سندھ میں مری قبیلے ایک…

9 mins ago

خاران، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ، شہر بھر میں مکمل شٹرڈاؤن

خاران(قدرت روزنامہ)گزشتہ روز خاران بازار سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے خاران…

16 mins ago

مزدوروں کی قتل ایک غیر انسانی فعل ہے، ظہور بلیدی کا پنجگور واقعے کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ظہور بلید ی نے پنجگور واقعے کی مذمت کی ہے صوبائی وزیر…

22 mins ago

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی امین گنڈاپور بھی دہشتگردی کے مقدمہ میں نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 250 سے زیادہ رہنماؤں اور…

45 mins ago

کیا احتجاج اور دھمکیوں سے پی ٹی آئی کو سیاسی فائدہ ہو گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاجی سیاست کا اعلان کر…

56 mins ago

اے ایس پی کے یونیفارم میں پولیس دفتر میں گھسنے والی نوسرباز خاتون گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(اے ایس پی) کے یونیفارم میں پولیس…

1 hour ago