امریکی فوجوں کا انخلا ، افغان صورتحال اور پاکستان کا کردار ، علامہ طاہر اشرفی نے واضح پیغام دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ اسلام میں بین المذاہب ہم آہنگی کا درس دیا گیا ہے ، افغانستان میں جو صورتحال ہے ہمیں جاگنے کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان سب کاملک ہے، عدم برداشت پھیلانے والوں کے خلاف ہمیں مل کر کھڑا ہونا ہوگا،ہم پاکستان میں کسی کو بھی بد امنی اور فرقہ واریت پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے،شر پسند عناصر کے خلاف بلا تخصیص کارروائی ہو گی اور قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ۔

علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن کے حق میں ہیں، افغانستان میں امن پاکستان میں امن ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ، توقع ہے افغانستان بھی اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔

Recent Posts

وہ فلم جس نے سلمان خان کا کیریئر تباہ ہونے سے بچا لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام…

8 mins ago

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ وارنر نے ’ڈان‘ بننے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ کے میدان میں مخالف ٹیموں کے چھکے چھڑانے والے سابق آسٹریلوی…

12 mins ago

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

21 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

31 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

55 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

1 hour ago