قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ قومی سناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل ہے ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون سامنے آئی ہے ،کوروناسےبچاؤکیلئےماسک پہنناضروری ہے، ہم نےنئی نسل کوچیلنجزکیلئےتیارکرناہے، بچوں کی تربیت کرناسب سےاہم معاملہ ہے، صحت کےشعبےمیں اصلاحات کامقصدعوام کی فلاح وبہبودہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ہم نے دو تہائی سے زیادہ ویکسین خود خریدی ہیں، ملکی تاریخ میں اتنی بڑی خریداری کبھی نہیں ہوئی .

Recent Posts

آزاد کشمیر میں ایڈوینچر ٹورازم کا آغاز، ندا علی 1600 فٹ بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی ملکی خاتون بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)‎ندا علی خان پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے وادی نیلم میں…

6 mins ago

چمن میں احتجاج اور سرحد کی بندش سے تجارت کیسے متاثر ہورہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے شمال مغرب میں واقع صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں…

14 mins ago

عمران خان کا ایجنڈا افراتفری پھیلانا، ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ اسے مزید جیل میں رکھا جائے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

22 mins ago

ڈراما ’جفا‘ کا رومانوی سین وائرل ہونے پر سحر خان تنقید کی زد میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سحر خان پاکستان کی معروف ٹیلی ویژن اداکار ہیں جنہوں نے پاکستانی…

36 mins ago

پاکستان ٹیم تو نہیں البتہ عارف لوہار فیفا ورلڈ کپ میں پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عارف لوہار پاکستان کے ایک لیجنڈ تجربہ کار فنکار ہیں۔ انہوں نے…

45 mins ago

افغان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں رسائی، طالبان رہنما نے بھارت کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی…

51 mins ago