صبا قمر کی نئی تصاویر صارفین کی توجہ کا مرکز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکار صبا قمر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں ہیں۔ان تصاویر کو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ لکھا ہے کہ، کوئی بھی بغیر کسی مقصد کے نہیں ملتا ہے۔ان تصاویر میں صبا قمر نے آسمانی رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے اور وائٹ بیک گراؤنڈ کے ساتھ ان یہ تصاویر ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ تصاویر ان کے قریبی دوست کی شادی میں لی گئیں تھیں جس میں اداکارہ نے بھرپور انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے نئے برائیڈل شوٹ کی چند تصاویر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان کی بہترین اور کامیاب اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ۔اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنے نئے پراجیکٹس، حالات اور طعبیت کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کرتی ہیں۔

Recent Posts

لاہور کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر انتشار پھیلانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا: پولیس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس کے حکام نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج…

5 mins ago

چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل، آج اجلاس طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔…

17 mins ago

آئینی ترمیم: مولانا فضل الرحمان نے ملک و ملت کی عظیم خدمت کی، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کامران…

31 mins ago

اہلیہ سے تعلق کے شک پر ملزم نے گولیاں چلادیں،2افرادقتل

لاہور (قدرت روزنامہ)بند روڈ تھانہ شیراکوٹ کی حدود میں بابو صابو ٹرک اڈہ کے قریب…

7 hours ago

چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی…

7 hours ago

تحریک فساد کبھی طلباء کو اشتعال دلاتی ہے،کبھی وکلاء سے باہر نکلنے کی اپیلیں کرتی ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ججز اور انکی…

7 hours ago