ٹک ٹاک سٹار ذولقرنین اور کنول آفتاب نے اپنی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا، جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا صرف نکاح ہوا ہے، رخصتی تاحال نہیں ہوئی۔

ذوالقرنین اور کنول نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان فضا علی نے سوال کیا کہ سننے میں آرہا ہے کہ آپ لوگوں کی رخصتی نہیں ہوئی تو کیا یہ سچ ہے۔

سوال کا جواب دیتے ہوئے ٹک ٹاکر ذوالقرنین نے بتایا کہ جی ہاں ابھی صرف ہمارا نکاح ہوا ہے، رخصتی ہونا باقی ہے، کووڈ کی وجہ سے ہم نے گھر میں ہی چھوٹی سی تقریب میں نکاح کر لیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ میری اور کنول دونوں کی خواہش ہے کہ ہم اپنی شادی دھوم دھام سے کریں، کورونا کے حالات بہتر ہونے کے بعد ہم رخصتی کر لیں گے، ارادہ ہے کہ ایک سال کے اندر  ہماری رخصتی ہو جائے۔

خیال رہے ٹاک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب رواں برس اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

46 mins ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

58 mins ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

1 hour ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

2 hours ago