(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے۔
ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج کا انتخاب عمران کے نئے کشمیر کے نام ہے، یہاں کے الیکشن مقبوضہ کشمیر والوں کے خوابوں کو جلا بخشتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک دن پورے کشمیر کے لوگ آزادی سے ووٹ دیں گے اور عوام اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے۔
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…
یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…
میں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی منصوبوں…