(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسےمزید مہنگا ہو گیا۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں41 پیسےاضافہ ہوا اور نئی قیمت 177.15 روپے ہو گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈالر گزشتہ روز 176.74 روپے پر بند ہوا تھا، تاہم کاروباری ہفتے کے آخری روز کے دوران انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 176 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 177 روپے 15 پیسے ہو گئی ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…